اپریل

( اَپْرَیْل )
{ اَپ + رَیْل (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان کے لفظ April سے ماخوذ ہے، لاطینی میںAprilio مستعمل ہے ممکن ہے انگریزی میں لاطینی اثر کے تحت آیا ہو۔ برصغیر میں، انگریزوں کی آمد اور عیسوی کیلنڈر رائج ہونے سے اردو میں استعمال ہونے لگا۔ سب سے پہلے ١٨٤٢ء کو "علم ہیئت اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - عیسوی سال (گریگورین کیلنڈر) کا چوتھا مہینہ جو تیس دن کا ہوتا ہے (ہندی مہینوں چیت، بیساکھ اور شمسی مہینے خرداد کے لگ بھگ)۔
"اعلٰی حضرت کی تشریف آوری کے لیے ٢١ اپریل موزوں ہو گی۔"      ( ١٩٣٥ء، مکاتیب اقبال، ٣٥٢:١ )
  • 'April'