عربی اسم 'روایت' کے ساتھ فارسی میں 'پرستیدن' مصدر میں فعل امر (اردو میں اسم فاعل) 'پرست' بطور لاحقۂ صفت ملا کر مرکب کیا گیا۔ اردو میں تحریراً سب سے پہلے ١٩٨٨ء میں روزنامہ "جنگ" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔