رخ مہتاب

( رُخِ مَہْتاب )
{ رُخے + مَہ (فتحہ م مجہول) + تاب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاند کا چہرہ (مجازاً) خوبصورت چہرہ۔