رخام

( رُخام )
{ رُخام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک چکنا شفاف پتھر جو سفید، زرد سیاہی مائل ہوتا ہے، سنگ مرمر کی ایک قسم۔