رخصت استحقاقی

( رُخْصَتِ اِسْتِحْقاقی )
{ رُخ + صَتے + اِس + تِہ (کسرہ ت مجہول) + قا + قی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھٹی جس کا حق ہو۔