رخصت پر

( رُخْصَت پَر )
{ رُخ + صَت + پَر }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ملازمت سے کچھ دیر کے لیے چھٹی لے کر۔