رخصت خانگی

( رُخْصَتِ خانْگی )
{ رُخ + صَتے + خان + گی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھٹی جو کسی ایسے ملازم کو جو ملازمت اعلٰی میں ہو مسلسل چار سال کی خدمت کے بعد دی جا سکتی ہے جس کی مدت ایک وقت میں بارہ مہینے سے زیادہ نہ ہو گی۔