رخصت طویل المدت

( رُخْصَتِ طَوِیلُ الْمُدَّت )
{ رُخ + صَتے + طَوی + لُلُ (ا غیر ملفوظ) + مُد + دَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لمبے عرصے کی چھٹی۔