رخی

( رُخی )
{ رُخی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی مہیج کے جواب میں پورے جسم کے رخ بدلنے یا حرکت کرنے کا عمل۔
صفت نسبتی
١ - "ر خ" سے منسوب یا متعلقہ، رخ کا، رخ والا۔