رخیت

( رُخِیَّت )
{ رُخیْ + یَت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی مہیج کے جواب میں پورے جسم کے رخ بدلنے یا حرکت کرنے کا عمل۔