رد الشمس

( رَدُّ الشَّمْس )
{ رَد + دُش (ا،ل غیر ملفوظ) + شَمْس }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سورج کے ڈوب جانے کے بعد پلٹ آنے یا دوبارہ نکلنے کا عمل۔