رد سحر

( رَدِّ سِحْر )
{ رَد + دے + سِحْر (فتحہ س مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جادو کا توڑ، جادو کا اثر زائل کرنے کا عمل۔