ردو انتخاب

( رَدِّو اِنْتِخاب )
{ رَد + دو (و مجہول) + اِن + تِخاب (کسرہ ت مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اچھی چیز کو چننے یا بری چیز کو چھوڑ دینے کا عمل۔