ردے دار بلاک

( رَدِّے دار بِلاک )
{ رَد + دے + دار + بِلاک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چنائی کا مستطیل پتھر جس کی گھڑائی بمقابلہ ترشے پتھر کے کھردری ہوتی ہے اور ہتوڑی سے کی جاتی ہے۔