رزا جامہ وار

( رِزا جامَہ وار )
{ رِزا + جا + مَہ + وار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رزا غالِباً ریزہ کا غلط تلفظ ہے اس سے مراد جامہ وار کا چھوٹی بوٹی کا معمولی تھان ہے کاریگر بڑے اور اعلٰی قسم کے تھان کے مقابلے میں کم درجہ کے تھان کو ریزہ کہتے ہیں۔