رزق کا کیڑا

( رِزْق کا کِیڑا )
{ رِزْق + کا + کی + ڑا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اناج کھانے والا کیڑا، مراد انسان۔