رسائلیت

( رَسائِلیَّت )
{ رَسا + اِلیْ (کسرہ ا مجہول) + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قدیم کیتھولک مذہب کی تائید میں عقلیت اور رسمیت کے خلاف ہائی چرچ (پادریوں کی ایک جماعت) والوں کی تحریر جس کے اصول نوے رسالوں میں تحریر کیے گئے تھے اسے آکسفورڈ موومنٹ بھی کہتے ہیں۔