رسالہء فوج

( رِسالَہءِ فَوج )
{ رِسا + لَہ + اے + فَوج (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سوار فوج، وہ فوج جو گھوڑوں وغیرہ پر سوار ہو۔