رستم خانی

( رُسْتَم خانی )
{ رُس + تَم + خا + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھکتی کا ایک انداز جس میں چوطرفہ واروں کو روک کر پہلوان خود محفوظ رہتا ہے اور حریف کو پسپا کر دیتا ہے۔