آموخت

( آموخْت )
{ آ + موخْت (واؤ مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


آموختن  آموخْت

فارسی زبان میں مصدر 'آموختن' سے علامت مصدر 'ن' گرانے سے 'آموخت' فعل ماضی صیغہ واحد غائب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٨ء میں "اساس الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سکھائی پڑھائی، تعلیم و تربیت۔
"ان دونوں طریق آموخت میں سے کون سا طریقہ زیادہ تر چسپاں اور زیادہ موزوں اور قابل فہم ہے۔"      ( ١٩٠٨ء، اساس الاخلاق، ٢٠٣ )
  • تَرْبِیَّتْ
  • تَعْلِیْم