فارسی اسم 'رو بکار' کے ساتھ 'نوشتن' مصدر سے فعل امر (اردو میں اسم فاعل) نویس ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے تحریراً ١٨٩١ء میں "ایامیٰ" میں مستعمل ملتا ہے۔