رومالی روٹی

( رُومالی روٹی )
{ رو + ما + لی + رو (و مجہول) + ٹی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پتلی روٹی جو الٹے توے پر پکائی جاتی ہے۔