رومن لا

( رومَن لا )
{ رو (و مجہول) + مَن + لا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مجموعہ قوانین جو قدیم روما میں مرتب ہوا اور آج بھی بہت سے ملکوں کے قوانین کی اساس ہے۔