رولنگ اسٹاک

( رولِنْگ اِسْٹاک )
{ رو (و مجہول) + لِنْگ (ن غنہ) + اِس + ٹاک }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریلوے کا گاڑیوں، انجنوں وغیرہ کا ذخیرہ۔