رولٹ

( رُولِٹ )
{ رُو + لِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا جوا جو ایسی میز پر کھیلا جاتا ہے جس کا مرکزی حصہ گھومتا ہے۔