رول کی چھالیہ

( رول کی چھالِیَّہ )
{ رول (و مجہول) + کی + چھا + لِیْ + یَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناقص چھالیہ جو چھانٹنے کے بعد بچ رہے۔