روک پٹی

( روک پَٹّی )
{ روک (و مجہول) + پَٹ + ٹی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چرخیوں کا تسمہ جو مشین کو چلاتا اور روکتا ہے۔