روغن عیار

( رَوغَن عَیّار )
{ رَو (و لین) + غَنے + عَیْ + یار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ رنگ یا روغن جو چہرے کے رنگ یا وضع کو بدل دیتا ہے۔