روغن جوش

( رَوغَن جوش )
{ رو (و لین) + غن + جوش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا قورمہ جو بگھار کر تیار کیا جاتا ہے۔