روضہ خوانی

( رَوضَہ خوانی )
{ رو (و لین) + ضہ + خا (و معدولہ) + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - "روضہ خوان" کا کام یا پیشہ۔