روضہ والیاں

( رَوضَہ والِیاں )
{ رَو (و لین) + ضَہ + وا + لِیاں }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عورتیں جو سیربین کے ذریعے مختلف مقاماتِ مقدسہ کی تصویریں دکھاتی ہیں اور صدا لگاتی ہیں "روضہ حضرت بی بی کا" سب مرادیں پوری ہوں، یا نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔