روشنی کا تداخل

( رَوشْنی کا تَداخُل )
{ رَوش (و لین) + نی + کا + تَدا + خُل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - روشنی کا ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں داخل ہونے کا عمل۔