روشنی کا گلاس

( رَوشْنی کا گِلاس )
{ رَوش (و لین) + نی + کا + گِلاس }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیشے کا لمبوترا ظرف جس میں نیچے پانی اور اوپر سے تیل ڈال کر بتی روشن کر دیتے ہیں، اب ان کا رواج نہیں رہا۔