روشنی کا مینار

( رَوشْنی کا مِینار )
{ رَوش (و لین) + نی + کا + می + نار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مینار جو سمندر میں کسی چٹان یا ساحل پر جہاز رانوں کی رہبری کے لیے روشن کر دیا جاتا ہے۔