خود آرا

( خود آرا )
{ خُد (واؤ معدولہ) + آ + را }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی سے ماخوذ لفظ 'خود' کے ساتھ فارسی مصدر 'آراستن' سے صیغہ امر 'آرا' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب 'خود آرا' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء کو "دیوانِ قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - خود کو سنوارنے والا، اپنی آرائش و زیبائش کرنے والا، ذاتی خوبیوں کے اظہار کا شائق، (مجازاً) مغرور، خود پسند۔
 حسنِ بے پروا کو خودبین و خود آرا کر دیا کیا کیا میں نے کہ اظہار تمنا کر دیا      ( ١٩٥١ء، حسرت، کلیات، ٣ )
  • Adorning or decorating self;  setting off self;  conceited
  • proud
  • arrogant.