روزے خور

( روزے خور )
{ رو (و مجہول) + زے + خُر (و معدولہ) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - رمضان میں روزے نہ رکھنے والا۔