روز ہیاتی

( روزِ ہَیاَتی )
{ رو (و مجہول) + زے + ہے (ی لین) + آتی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - آج کے دوپہر سے کل کے دوپہر تک کا عرصہ جو چوبیس ساعت کے برابر ہوتا ہے اور ہر عرض بلد میں یکساں ہوتا ہے اس لیے اسے روز قدرتی بھی کہتے ہیں۔