روز میدان

( روزِ مَیدان )
{ رو (و مجہول) + زے + مَے (ی لین) + دان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - مقابلے کا دن، لڑائی کا دن۔