روزف حقیقی

( روزف حَقیقی )
{ رو (و مجہول) + زے + حَقی + قی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - آفتاب کے نصف النہار سے گزرنے اور دوسرے دن اسی نصف النہار پر آنے تک کا وقت جو عموماً چوبیس ساعت کا ہوتا ہے۔