فارسی زبان سے ماخوذ لفظ 'خود' کے ساتھ عربی سے مشتق اسم 'اعتماد' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ اسمیت و کیفیت لگانے سے مرکب 'خود اعتمادی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣٨ء کو "حالاتِ سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔