رود کی ٹیپ

( رُود کی ٹیپ )
{ رُود + کی + ٹیپ (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چنائی کی درزوں سے آدھ انچ چونا نکال کر پسے ہو* چونے کا مصالحہ بھر کر رود کے ذریعے سے لکیریں بنانا۔