رودگر

( رُودگَر )
{ رُود + گَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سازوں کے تار اور کمان کی تانت بنانے والا کاریگر۔