روح نفسانی

( رُوحِ نَفْسانی )
{ رُو + حے + نَف + سا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دماغ کی روح، یہ قوت حس و حرکت کی حامل ہے جس کے ذریعے اعضاء میں حس و حرکت پیدا ہوتی ہے۔