روحانیہ

( رُوحانِیَّہ )
{ رُو + حا + نی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - روح سے متعلق یا منسوب عمل یا چیز وغیرہ۔