روحانیین

( رُوحانِیِیّن )
{ رُو + حا + نیْ + یِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکما کا وہ گروہ جو اس کا قائل ہے کہ عالم اور جو کچھ عالم میں ہے وہ نفس اور روح کے مظاہر ہیں۔