روح مدرکہ

( رُوح مُدْرِکہ )
{ رُو + حے + مُد + رِکہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شے جس پر قوت مدرکہ یا حواس کا دار و مدار ہو۔