روح مقیم

( رُوح مُقِیم )
{ رُو + حے + مُقِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مقامی روح (انسان کے جسم میں دو قسم کی روحیں ہوتی ہیں ایک سیلانی روح جو سونے کے بعد نکل جاتی ہے اور جاگتے ہی آ جاتی ہے دوسری مقامی روح جس کے نکل جانے سے آدمی مر جاتا ہے)