روپے کا توڑا

( رُوپے کا توڑا )
{ رُو + پے + کا + تو (و جہول) + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تنگ دستی، روپے کی کمی۔