روپ چندی

( رُوپ چَنْدی )
{ رُوپ + چَن + دی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تال کی ایک قسم جس کے ماترے دس ہیں لیکن کیونکہ بجانے میں بول وقفے سے آتے ہیں اس لیے اکثر اس کو چودہ ماترے کا شمار کرتے ہیں۔