روپ مکھی

( رُوپ مُکھی )
{ رُوپ + مُکھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پتھر ہے جس میں چمک دمک نہیں ہوتی، چاندی کی کان میں پیدا ہوتا ہے ویسا ہی رنگ ہوتا ہے اور اس کے جوہر سے مخلوط ہوتا ہے۔